موٹے خان
قسم کلام: اسم علم
معنی
١ - ایک خاص طنبورے کا نام جسے حاکم بیجا پور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتے تھے یہ باجا تختِ رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنس و آداب بجا لاتے۔
اشتقاق
معانی اسم علم ١ - ایک خاص طنبورے کا نام جسے حاکم بیجا پور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتے تھے یہ باجا تختِ رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنس و آداب بجا لاتے۔